برطانوی وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ نے بھی استعفی دیدیا
برطانیہ میں ایک کے بعد ایک وزیرکا استعفی سامنے آنے لگا،برطانیہ میں وزیر خزانہ کے بعد وزیر داخلہ بھی مستعفی ہوگئے، سویلا بریورمین کو وزارتی کوڈ کی خلاف ورزی پر عہدے سے برطرف کیا گیا،وزیراعظم لز ٹرس نے گرانٹ شاپس کو نیا وزیرداخلہ بنادیا جب کہ فریکنگ کے معاملے پر بھی ووٹنگ کے دوران پارلیمنٹ میں بد نظمی دیکھنے میں آئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
