برطانیہ،سائبر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف اینٹی فراڈ آپریشن کا آغاز
برطانیہ میں سائبر کرائم میں ملوث افراد کے خلاف سب سے بڑے اینٹی فراڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا ہے،غیر ملکی میڈیا کے مطابق آپریشن کے تحت برطانوی پولیس نے 100 سے زائد افراد کو گرفتار کیا ہے،برطانوی پولیس کے مطابق اس سائبر فراڈ کے متاثرین کی تعداد 2 لاکھ افراد سے زائد ہو سکتی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
