برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی ،فارمی انڈے مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی ،فارمی انڈے مہنگے

شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 15روپے کمی سے579روپے ، زندہ برائلر مرغی کی قیمت10روپے کمی سے386روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 2روپے اضافے سے266روپے فی درجن کی سطح پر منجمد رہی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From