بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 27 مارچ کو چٹوگرام میں کھیلا جائے گا
بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 27 مارچ کو چٹوگرام میں کھیلا جائے گا، اس سے قبل بنگلہ دیشی ٹیم آئرلینڈ کو تین ون ڈے میچوں کی سیریز میں 0-2 سے شکست دے چکی ہے، بنگلہ دیش کو مایہ ناز آل رائونڈر شکیب الحسن لیڈ کر رہے ہیں جبکہ آئرش ٹیم اینڈی بلبرینی کی قیادت میں میدان میں اترے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ٹی 20 میچ 29 مارچ کو چٹوگرام جبکہ تیسرا اور آخری میچ 31 مارچ کو میر پور میں کھیلا جائے گا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
