بیجنگ میں سانس کی مدد سے نوول کرونا وائرس ویکسین فراہم کرنے والے مراکز میں اضافہ
چین کے دارالحکومت بیجنگ کے ضلع ہائی تیان میں 10 مراکز قائم کئے گئے ہیں جن میں سانس کی مدد سے نوول کرونا وائرس ویکسین فراہم کی جارہی ہے۔وبائی مرض کی تباہ کاریوں کے ساتھ ساتھ چین نے صحت عامہ اور حفاظت یقینی بنانے کے لئے ویکسین کی اقسام بڑی تعداد میں فراہم کی ہیں اور بوسٹر خوراک کو مستقل طور پر فروغ دیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
