بگ بیش لیگ ، شاداب کے متبادل کے طور پر انگلش کرکٹر سے معاہدہ کرلیا گیا
آسٹریلوی لیگ بگ بیش کی ٹیم ہو بارٹ ہیوریکینز نے آل رائونڈر شاداب خان کے متبادل کے طور پر انگلش کرکٹر سے معاہدہ کرلیا،ہو بارٹ ہیوریکینز کی جانب سے بیان میں بتایا گیا کہ انگلینڈ کے زیک کرالی سے متبادل انٹرنیشنل پلیئر کے طور معاہدہ کیا ہے،شاداب خان پاکستان کی محدود اوورز کی سیریز کے دوران دستیاب نہیں ہوں گے،ٹیم انتظامیہ کے مطابق شاداب کی غیر موجودگی میں زیک کرالی انٹرنیشنل پلیئر ہوں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
