بھارتی مگ 29طیارے کا اضافی فیول کا ڈراپ ٹینک دوران پرواز گر گیا
مغربی بنگال میں بھارتی مگ29طیارے کا اضافی فیول کا ڈراپ ٹینک دوران پرواز گر گیا،بھارتی حکام کے مطابق پیر کو تربیتی پرواز کے دوران مگ 29 طیارے کا ڈراپ ٹینک کالائی کنڈا ائیربیس کے قریب جنگل میں گرا،انڈین میڈیا کا کہنا ہے کہ مگ 29کا ڈراپ ٹینک گرنے سیکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا،بھارتی حکام کے مطابق تربیتی پرواز کے دوران گرنے والے ڈراپ ٹینک کو واپس لایا جا رہا ہے جبکہ واقعے کی تحقیقات کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
