بھارت، رام نوامی تہوار پر ہندو انتہا پسندوں کے مساجد اور مزاروں پر حملے
بھارت کی مختلف ریاستوں میں رام نوامی تہوار کے موقع پر ہنگامے پھوٹ پڑے،بھارتی ریاست مہاراشٹرا،گجرات، بہار، بنگال اور حیدرآباد سمیت بھارت کے مختلف علاقوں میں انتہا پسندوں نے رام نوامی تہوار کے موقع پر مساجد اور مزاروں پر حملے کیے،مہاراشٹرا میں انتہا پسند ہندو نوجوان پولیس کی سرپرستی میں مزار میں ہندوتوا کا جھنڈا لہراتا رہا،ادھر گجرات میں پولیس سرپرستی میں چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا،ہندو انتہا پسندوں کے حملے کے باعث متعدد افراد شدید زخمی حالت میں اسپتال جاپہنچے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
