بھارت میں نوجوان لڑکی کا رسی پر چلنے کا مظاہرہ
آسام(شِنہوا)بھارت کی شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع ناگاؤں میں اسٹریٹ شو کے دوران ایک لڑکی سر پر رکھے برتنوں کا توازن برقرار رکھتے ہوئے رسی پر چلنے کا مظاہرہ کر رہی ہے۔




Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
