بھارت ، جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک
بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں جوتے بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 2 افراد ہلاک ہوگئے،بھارتی میڈیا کے مطابق فیکٹری سے 2 افراد کو ریسکیو کرلیا گیا جبکہ کچھ افراد کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے، فیکٹری کی پہلی اور دوسری منزل پر آگ لگی،بھارتی حکام کا کہنا تھا کہ اسپتال منتقل کیے گئے لوگوں کو معمولی زخم آئے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
