بھارت، جعلی پاسپورٹ اور ویزے تیار کرنے والا گروہ پکڑا گیا
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پولیس نے بین الاقوامی جعلی پاسپورٹ اور ویزے بنانے والے گروہ کو گرفتار کرلیا،بھارتی میڈیا کے مطابق ایئرپورٹ پولیس نے بتایا کہ ملزمان کے قبضے سے 325جعلی پاسپورٹ اور 175ویزوں سمیت دیگر چیزیں برآمد ہوئی ہیں،پولیس نے بتایا کہ گروہ کے بارے میں اطلاع موصول ہوئی تھی جس کے بعد کارروائی کر کے ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔
کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
