بھارت، گرمیوں کے تالاب کے مناظر

بھارت، گرمیوں کے تالاب کے مناظر

موریگاؤں (شِنہوا) بھارتی ریاست آسام میں نرگس کے تالاب آپ کو موسم گرما کے دوران گرمی کو شکست دیتے نظر آئیں گے۔

بھارت، شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع موریگاؤں میں ایک تالاب میں کھلنے والے نرگس کے پھولوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

بھارت، شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع موریگاؤں میں ایک خاتون تالاب میں کھلنے والے نرگس کے پھول جمع کررہی ہے۔ (شِنہوا)

بھارت، شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع موریگاؤں میں ایک تالاب میں کھلنے والے نرگس کے پھولوں کودیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

بھارت، شمال مشرقی ریاست آسام کے ضلع موریگاؤں میں ایک تالاب میں کھلنے والے نرگس کے پھول پرایک ڈریگن مکھی کو دیکھا جاسکتا ہے۔ (شِنہوا)

 

Comment / Reply From