اسرائیلی صدر کی بحرین کے بادشاہ سے ملاقات، اقتصادی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال
اسرائیل کے صدر آئزک ہرزوگ نے بحرین کے بادشاہ شاہ حمد بن عیسی آلِ خلیفہ سے ملاقات کی،ملاقات میں دونوں رہنماں نے موسمیاتی تبدیلی اور سلامتی سے متعلق امور کے علاوہ اقتصادی تعاون کو مضبوط بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا،آئزک ہرزوگ بحرین کا دورہ کرنے والے پہلے اسرائیلی صدر ہیں، بحرین کے بعد اسرائیلی صدر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی جائیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
