اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، مزید 2فلسطینی شہید،دو روز میں شہید ہونیوالوں کی تعداد 19ہوگئی
اسرائیلی فورسز نے مغربی کنارے میں فائرنگ کرکے مزید 2فلسطینیوں کو شہید کردیا،صہیونی فوج نے گزشتہ روز بھی نابلس میں محاصرے کے دوران 2فلسطینیوں کو شہید کیا تھا،اسرائیل کے 40طیاروں نے غزہ میں بمباری کرکے 4بچوں سمیت 15فلسطینیوں کو شہید کردیا تھا، واقعے میں متعدد فلسطینی زخمی بھی ہوئے تھے،رواں سال اسرائیلی جارحیت میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 123ہوگئی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
