اسرائیل بیرونی دبائو سے فیصلے نہیں کرتا، نیتن یاہو کا بائیڈن کے بیان پر ردعمل
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ امریکی صدر کا بیان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کے تینوں شعبوں (مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ) کے درمیان مناسب توازن بحال کر کے جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے پرعزم ہیں،نیتن یاہو نے کہا کہ اسرائیل ایک خودمختار ملک ہے، جو اپنے فیصلے اپنے عوام کی مرضی سے کرتا ہے نہ کہ بیرونی دبائوبشمول بہترین دوستوں کی بنیاد پر، یہ واضح طور پر امریکہ اور اسرائیل کے درمیان بگڑتے ہوئے تعلقات کی جانب ایک اشارہ ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
