اسلام آباد، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر اقتدار میں دفعہ 144نافذ

اسلام آباد، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر اقتدار میں دفعہ 144نافذ

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر شہر اقتدار میں دفعہ 144نفاذ کر دی گئی ہے، انتظامیہ نے سیکیورٹی انتظامات کی بنیاد پر عدالتوں کے باہر اکٹھا ہونے پر بھی پابندی عائد کر دی ہے، جب کہ عدالتوں کے باہر کسی بھی احتجاج کی صورت میں کارروائی کی جائے گی،کسی بھی سماعت کے دوران متعلقہ لوگوں، وکلا اور صحافیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔ سیاسی لیڈروں کی پیشی کے دوران کارکنان کو عدالت آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From