اسلام آباد، سڑک کنارے درخت سے لٹکتی لاش برآمد
اسلام آباد ہائی وے پر سڑک کنارے درخت سے لٹکتی ہوئی لاش برآمد۔ اسلام آباد ایکسپریس وے سے ملحقہ گرین بیلٹ پر درخت سے لٹکتی لاش برآمد کی گئی۔ تھانہ کھنہ پولیس جائے وقوعہ شکریال پہنچ گئی۔پولیس کے مطابق 35 سالہ شخص کی لاش کو پمز ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
