اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنا ، فواد چودھری
سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی فواد چودھری نے کہا ہے کہ اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنایا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ چیتوں نے بھی رہنا ہے ان کا بھی خیال کرنا اسلام آباد کے ہر شہری کا فرض ہے، اسلام آباد چیتوں کی جگہ پر قبضہ کر کے بنایا ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
