اشتعال انگیز تقریر کیس،تین مقدمات میں فاروق ستار سمیت 6 ملزمان بری
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم رہنماں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کے 3 مقدمات کا فیصلہ سنادیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے فاروق ستار سمیت 6 ملزمان کو تین مقدمات سے بری کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف شہر کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں ان پر بانی ایم کیو ایم کی اشتعال انگیز تقریر میں سہولت کاری کا الزام ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
