ارجنٹینا کی جیت،بلاول بھٹو نے لیاری میں ہونے والے جشن کی ویڈیو شیئرکردی
چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ارجنٹینا کی جیت پر لیاری میں ہونے والے جشن کی ویڈیو شیئرکردی،ایک ٹوئٹ میں بلاول بھٹو زرداری نے ارجنٹینا کو ورلڈکپ جیتنے پرمبارک باد دی، ان کا کہنا تھا کہ لیاری کی جانب سے،کراچی کی جانب سے اور پاکستان کی جانب سے ارجنٹینا کو مبارک ہو۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
