اراضی کیس،لیگی ایم این اے چوہدر ی اشرف جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیے گئے
اراضی کیس میں گرفتار (ن)لیگی ایم این اے کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا،اینٹی کرپشن حکام نے مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کو سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا،اینٹی کرپشن حکام نے چوہدری اشرف کا جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انہیں پیش کیا جس کے بعد عدالت نے انہیں 14 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
