اپریل میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی تعداد 2ہزار 352ہوگئی

اپریل میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی تعداد 2ہزار 352ہوگئی

لاپتہ افراد کی جانب سے نئے مقدمات کی رپورٹ جاری کردی گئی ، رپورٹ کے مطابق اپریل میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی تعداد 2ہزار 352ہوگئی ، گزشتہ ماہ 106افراد لاپتہ افراد کا سراغ لگایا گیا ، رواں سال اپریل 2023میں 103لاپتہ افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹے ، دولاپتہ افراد جیلوں میں قید اور ایک لاپتہ فرد کی لاش ملی ، اپریل میں لاپتہ افراد کے 109مقدمات پر پیشرفت ہوئی ۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From