اپوزیشن لیڈر سینیٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم سے چینی سفیر کی الوداعی ملاقات
اپوزیشن لیڈر سینیٹ ڈاکٹر شہزاد وسیم سے چینی سفیر نونگ رونگ نے الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے پاک چین تعاون بڑھانے پر سبکدوش چینی سفیر کی تعریف کی۔ سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے نونگ رونگ کو ان کی مستقبل کی ذمہ داریوں کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
