اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی فروخت کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان اوگرا نے اوگرا انفورسمنٹ ٹیم کو پیٹرولیم مصنوعات کے معیار اور قیمتوں کو چیک کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ترجمان اوگرا نے بتایا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات فروخت کرنیوالے 40 غیر قانونی ڈھابہ اسٹیشنوں کو سیل کر دیا گیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
