انڈونیشیا میں یوم آزادی کی تقریبات کاانعقاد
انڈونیشیا میں 17 اگست کو 77 ویں یوم آزادی کی تقریبات کی مناسبت سے ثقافتی کارواں کا انعقاد کیا گیا۔ لوگوں نے رنگ برنگے لباس پہنے اور مختلف تھیم پر مبنی جشن منایا جس میں روایتی ثقافت اور جدید فن کو جاندار طریقے سے یکجا کیا گیا تھا۔
کریڈٹ:
انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
