انڈونیشیا میں چھتری تہوار ۔ چھتری تلے روایات کو محسوس کریں

انڈونیشیا میں چھتری تہوار ۔ چھتری تلے روایات کو محسوس کریں

انڈونیشیا چھتری میلہ " بادشاہت اور چھتری" کے موضوع پر وسطی جاوا کے سوراکارتا کے پورہ مانگ کونیگران میں منعقد ہوا۔ میلے میں انڈونیشیا، تھائی لینڈ، بھارت اور اسپین کی روایتی چھتریاں پیش کی گئیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From