انڈونیشیا-جکارتہ-عید الفطر-گھروں کو واپسی
انڈونیشیا کے دارلحکومت جکارتہ میں تان جنگ پریوک مسافر بندرگاہ پر موٹرسائیکل سوار اورمسافر مفت نقل و حمل کے لیے بحری جہاز میں داخل ہونے کی غرض سے قطار میں کھڑے ہیں، جہاں حکومت عیدالفطر کے دوران ہائی وے پر ٹریفک جام سے بچنے کے لیے موٹر سائیکل سواروں کوگھر واپسی کی مفت سہولیات فراہم کرتی ہے۔(شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
