انڈونیشیا، بدھ مت مندر کی طرف سے رمضان المبارک میں افطار کا اہتمام
جکارتہ (شِنہوا) انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں بدھ مت کے ایک مندر میں لوگ رمضان کے دوران عبادت گزاروں کو لذیذ افطار پیش کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔
انڈونیشیا، جکارتہ کے ایک مندر میں رمضان المبارک کے دوران لوگ افطاری کے منتظر ہیں۔(شِنہوا)
انڈونیشیا، جکارتہ کے ایک مندر میں رمضان المبارک کے دوران لوگ افطاری کا سامان تیار کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
انڈونیشیا، جکارتہ کے ایک مندر میں رمضان المبارک کے دوران لوگ افطاری کا سامان تیار کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
انڈونیشیا، جکارتہ کے ایک مندر میں رمضان المبارک کے دوران لوگ افطاری کا سامان وصول کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
انڈونیشیا، جکارتہ کے ایک مندر میں رمضان المبارک کے دوران لوگ افطاری کا سامان وصول کررہے ہیں۔(شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
