انڈونیشیا۔ بالی ۔ شی جن پھنگ۔ گروپ آف 20 سربراہی اجلاس۔ خیرمقدمی عشائیہ
انڈونیشیا، بالی میں منعقدہ گروپ آف 20 کے سربراہی اجلاس کے دوران چینی صدر شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوآن انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو اور ان کی اہلیہ ایری یانا جوکو ویدودو کے ساتھ خیرمقدمی عشائیہ سے قبل گروپ فوٹو بنوا رہے ہیں۔ (شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
