امریکہ،تفریحی مقام پر مسلح حملہ، 3افراد ہلاک 3زخمی
امریکہ کی ریاست اوکلاہاما میں ایک تفریحی مقام پر مسلح حملے کے نتیجے میں 3افراد ہلاک ہو گئے ہیں،امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اوکلاہاما شہر میں ایک تفریحی مقام پر مسلح حملہ کیا گیا، حملے کے نتیجے میں 3افراد ہلاک اور 3زخمی ہو گئے ہیں جن میں سے ایک کی حالت نازک ہے،تفتیشی اداروں نے حملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
