امریکی صدر کا چینیہم منصب شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ
امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ دے دیا،امریکی صدر نے جی 7اجلاس میں جاپان جانے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد یا بدیر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی،واضح رہے کہ جی 7سربراہی اجلاس 19سے21مئی تک جاپان کے شہر ہیرو شیما میں ہوگا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
