امریکی ریاست الاسکا میں پانچ دہائیوں بعد ری پبلکن پارٹی کو شکست کا سامنا
امریکی ریاست الاسکا میں ری پبلکن پارٹی کو ایک اور دھچکا لگا ہے ،میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریبا 5 دہائیوں کے کنٹرول کے بعد ری پبلکن پارٹی کو ریاست الاسکا میں انتخابی شکست کا سامنا کرنا پڑا،امریکی کانگریس کے خصوصی الیکشن میں سابق گورنر سارا پیلن کو ڈیموکریٹ امیدوار میری پیلٹولا نے ہرا دیا،میری پیلٹولا الاسکا کی پہلی مقامی رکن کانگریس ہوں گی،انہوں نے سارا پیلن کو 3فیصد پوائنٹس سے شکست دی، وہ بھی ایسی ریاست میں جہاں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2020میں 10فیصد پوائنٹس سے کامیابی حاصل کی تھی۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
