امریکی جدید ٹینکوں کی یوکرین کو فراہمی،تربیت جرمنی میں ہوگی، پینٹاگون
امریکی امور دفاع پینٹاگون نے کہا ہے کہ 31 عدد ایم ون ابرامس ٹینکوں کی یوکرین فراہمی سے قبل یوکرینی فوجیوں کو ان کی تربیت دینے کے لیے جرمنی روانہ کیا جائے گا،پینٹاگون پریس ترجمان پیٹرک رائڈر نے بتایا کہ یہ ٹینک جرمن شہر گرافن وویر پہنچ گئے ہیں، جبکہ ان کو چلانے سے متعلق تربیت کے لیے جلد ہی یوکرینی فوجی جرمنی روانہ ہونگے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
