امریکی فوجی کا اپنے ساتھیوں کو مارنے میں داعش کی مدد کرنے کا اعتراف
ایک امریکی فوجی نے دہشت گردی کے الزامات میں دولت اسلامیہ داعش کو مشرق وسطی میں امریکی فوجیوں کو ہلاک کرنے کے لیے حملے میں مدد کرنے کی کوشش کے جرم کا اعتراف کرلیا ہے، امریکی وزارت انصاف نے ایک بیان میں کہا کہ اوہائیو سے تعلق رکھنے والے اس فوجی نے واشنگٹن کی طرف سے دہشت گرد تنظیم کے طور پر نامزد کردہ غیر ملکی تنظیم کو "مادی مدد" فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ داعش کے ذریعے امریکی فوجیوں کو مارنے میں مدد کرنے کی کوشش کرنے کا اعتراف کیا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
