امریکہ رواں سال 30بلین ڈالر کا گولہ بارود خریدنے کا خواہش مند

امریکہ رواں سال 30بلین ڈالر کا گولہ بارود خریدنے کا خواہش مند

امریکہ کی پہلی نائب وزیر دفاع کیتھلین ہکس نے اعلان کردیا ہے کہ واشنگٹن اگلے مالی سال میں گولہ بارود کی خریداری پر 30.6 بلین ڈالر خرچ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے جو رواں سال کے مقابلے میں 12 فیصد زیادہ رقم ہے،ہکس نے پینٹاگون میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم مالی سال 2024میں صرف 30.6بلین ڈالر کا گولہ بارود خریدیں گے۔ جو 2023کے مقابلے میں تقریبا 12فیصد زیادہ ہے۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From