امریکہ میں طبی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
واشنگٹن(شِنہوا)امریکہ کی جنوبی ریاست الاباما میں ایک طبی ہیلی کاپٹر شمال مشرقی شیلبی کاؤنٹی میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں عملے کے دو ارکان ہلاک ہو گئے۔
ہیلی کاپٹر ایک ایسے مریض کو نکالنے میں مدد کیلئے پرواز پر تھا جو اس علاقے میں ہائیکنگ پر گیا تھا اور اسے سانس لینے میں دشواری اور سینے میں درد محسوس ہورہا تھا۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
