الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کیلئے تیار ہیں، اسد عمر
تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ ہم الیکشن پر سنجیدہ اور بامعنی بات چیت کے لیے تیار ہیں،ایک بیان میں اسد عمر نے کہا کہ امید ہے تمام ریاستی ادارے آئین پرعمل درآمدکے لییکردار ادا کریں گے، بحران کا حل الیکشن ہے، ان کے پاس کوئی اور تجویز بھی ہے تو بتا دیں، ہم الیکشن پرسنجیدہ اور بامعنی بات چیت کیلیے تیار ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
