اٹلی ۔ روم ۔ نئی وزیراعظم ۔ اقتدار منتقلی کی تقریب

اٹلی ۔ روم ۔ نئی وزیراعظم ۔ اقتدار منتقلی کی تقریب

اٹلی کے روم میں اقتدار منتقلی کی تقریب کے دوران نئی اطالوی وزیراعظم جارجیا میلونی(دائیں) سبکدوش ہونیوالے وزیراعظم ماریو دراگئی کی جانب سے سپرد کی جانیوالی گھنٹی وصول کر رہی ہیں۔(شِنہوا)

Comment / Reply From