اقوام متحدہ - سلامتی کونسل- یوکرین -ہنگامی اجلاس
اقوام متحدہ میں چین کے مستقل نمائندے ژانگ جون (دائیں جانب سامنے) نیویارک میں اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں جس میں انہوں نے یوکرین میں کاخووکا پن بجلی ڈیم کو تباہ کئے جانے پرشدید تشویش ظاہر کی۔(شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
