ایران نے سعودی عرب کو کبھی بھی اپنا دشمن نہیں سمجھا،ایرانی صدر
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ ایران نے سعودی عرب کو کبھی بھی اپنا دشمن نہیں سمجھا۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ایک بیان میں کہا کہ ایران نے کبھی بھی سعودی عرب کو اپنا دشمن نہیں سمجھا، اسلامی جمہوریہ ایران کے قوانین کے مطابق ہم صیہونی حکومت (اسرائیل )کو عالم اسلام کا مشترکہ دشمن سمجھتے ہیں۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
