ایران میں یوکرین کا طیارہ گرانے میں ملوث 10فوجی اہلکاروں کو سزا سنا دی گئی
ا یرانی عدالت نے 2020میں تہران کی فضائی حدود میں یوکرین کے مسافرطیارے کو مار گرانے کے واقعے میں ملوث 10فوجی اہلکاروں کو سزا سنا دی،غیر ملکی میڈیا کے مطابق ان میں ایک اہلکارکو سب سے زیادہ 10سال قیدکی سزاسنائی گئی ہے،رپورٹ کے مطابق ایک کمانڈرکو 10سال قید کی سزا سنائی گئی ہے جب کہ 9دیگر کو ایک سے 3سال تک قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
