ایران مارچ تک روس سے سخوئی ایس یو35لڑاکا طیارے اوردفاعی نظام حاصل کرے گا
ایران مارچ تک اپنے اتحادی روس سے متعدد سخوئی ایس یو-35 لڑاکا طیارے ، دفاعی نظام، میزائل اور ہیلی کاپٹر حاصل کرے گا،ایران کے پارلیمانی کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے رکن شہریارحیدری نے کہا کہ سخوئی 35 لڑاکا طیارے اگلے سال کے اوائل میں ایران پہنچ جائیں گے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
