ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کے شہر گن میں 5.4شدت کا زلزلہ
ایران کے جنوبی صوبہ ہرمزگان کے شہر گن میں 5.4شدت کا زلزلہ آیا ہے، مرکز سیسمولوجی کے مطابق زلزلہ 1 بجکر44 منٹ پر آیا جس کا مرکز فن شہر میں 14 کلومیٹر گہرائی میں آیا، زلزلے سے فی الحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
