افغانستان نے  دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہونے کا امریکی بیان مسترد کردیا

افغانستان نے دہشتگردی کیلئے افغان سرزمین استعمال ہونے کا امریکی بیان مسترد کردیا

افغانستان نے دہشتگرد حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال ہونے سے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کا بیان مستردکردیا،افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کے نائب ترجمان بلال کریمی نے کہا ہے کہ افغانستان کے تمام علاقوں پر امارت اسلامیہ کا کنٹرول ہے،انہوں نے کہا کہ افغانستان سے کسی دوسرے ملک کے خلاف کارروائی کے کوئی ثبوت نہیں ہیں۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From