افغانستان میں انسداد پولیو ویکسی نیشن مہم کا آغاز

افغانستان میں انسداد پولیو ویکسی نیشن مہم کا آغاز

افغانستان میں طالبان کی زیرقیادت نگراں حکومت کی وزارت صحت عامہ نے پولیوکے خلاف 4 روزہ ویکسی نیشن مہم شروع کردی ہے۔ وزارت نے ایک اعلامیہ میں بتایا ہے کہ اس 4 روزہ مہم کے دوران ملک کے 34 صوبوں میں 5 برس سے کم عمر کے 99لاکھ بچوں کو ویکسین دی جائے گی۔

کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی

Comment / Reply From