افغانستان میں عیدالفطر کے لئے خوشیوں سے بھرپور تیاریاں
کابل (شِنہوا) افغانستان کے شہر کابل کی مارکیٹوں میں عید الفطر کے قریب آتے ہی خریداروں کا رش بڑھ گیا ہے۔ لوگ مٹھائیاں ، خشک میوہ جات اور دیگر اشیاء کی خریداری کررہے ہیں۔
عیدالفطر خوشیوں بھرا تہوار ہے جو افغانستان سمیت دنیا بھرکے مسلمان مناتے ہیں۔
افغانستان ، کابل کی مقامی مارکیٹ میں لوگ عیدالفطر کے لئے خریداری کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
افغانستان ، کابل کی مقامی مارکیٹ میں لوگ عیدالفطر کے لئے خشک میوہ جات اور مٹھائیاں خرید رہے ہیں۔ (شِنہوا)
افغانستان ، کابل کی مقامی مارکیٹ میں دکاندار عیدالفطر کے لئے زیورات فروخت کررہے ہیں۔ (شِنہوا)
افغانستان ، کابل کی مقامی مارکیٹ میں لوگ عیدالفطر کے لئے خشک میوہ جات اور مٹھائیاں خرید رہے ہیں۔ (شِنہوا)
افغانستان ، کابل کی مقامی مارکیٹ میں لوگ عیدالفطر کے لئے بسکٹ خرید رہے ہیں۔ (شِنہوا)
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
