عراقی سکیورٹی فورسز کی موصل میں کاروائی ، داعش کے بڑے ٹھکانے کو تباہ کردیا
عراقی سیکورٹی فورسز نے کاروائی کرتے ہوئے عراق کے شہر موصل کے مغرب میں واقع داعش کے ایک بڑے ٹھکانے کو تباہ کر دیا ہے،عراقی میڈیا کے مطابق پاپولر موبیلائزیشن فورسز (پی ایم ایف) نے ایک بیان میں کہا کہ ایک سیکورٹی آپریشن کی کاروائی کرتے ہوئے شہر موصل کے مغرب میں عدایہ پہاڑوں پر داعش کے قائم خفیہ ٹھکانے تبا کر دیا گیا ہے ۔ پی ایم ایف کے بیان میں کہا گیا ہے ، تباہ کئے گئے ٹھکانے میں داعش گروپ کے تکنیکی آلات، خفیہ دستاویزات اور لاجسٹک موادموجود تھا۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
