آنجہانی جیانگ ژیمن کی آخری رسومات 6 دسمبر کو ادا کی جائیں گی
بیجنگ(شِنہوا) چین کے سابق صدر آنجہانی جیانگ ژیمن کی آخری رسومات 6 دسمبر کو ادا کی جائیں گی۔
آخری رسومات کی کمیٹی کی جانب سےجمعرات کو جاری کردہ اعلان کے مطابق آنجہانی کامریڈ جیانگ ژیمن کی آخری رسومات 6 دسمبر بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ادا کی جائیں گی۔
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
