عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کی بات نہیں کی ،نہ ایسی نیت ہے ، سبطین خان کی صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
اسپیکر پنجاب اسمبلی محمد سبطین خان نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جب کہیں گے اسمبلیاں توڑدیں گے ، عمران خان نے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کی بات نہیں کی ،نہ ایسی نیت ہے ، پیر کے روز سپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمیں تحریک انصاف عمران کان نے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کی بات نہیں کی اور نہ ہی ایسی نیت ہے ، عمران خان جب کہیں گے ہم اسمبلیاں توڑدیں گے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسمبلیاں ضرور توڑدیں گے ، جو آئینی وقانونی پیچیدگیاں ہیں اس کو حل کریں گے ، ہمارے نمبرز پورے ہیں، ایم پی ایز کو کئی چھپانا چاہے ،تب بھی نہیں چھپیں گے ۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
