عمران خان کی پیشی،جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف انٹرنیٹ سروس معطل
عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کر دی گئی ہیں۔ہفتہ کو عمران خان کی پیشی کے موقع پر جوڈیشل کمپلیکس کے اطراف میں سخت سکیورٹی رہی ، اس کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی گئی ہے۔
کریڈٹ: انڈیپنڈنٹ نیوز پاکستان-آئی این پی
Comment / Reply From
Popular Posts
Newsletter
Subscribe to our mailing list to get the new updates!
